پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب…
دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں پاکستان میں تیار کردہ روبوٹس مندوبین کی رہنمائی کریں گے، نور پاکستان چیٹ بوٹ 25زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال نومبر میں ہونے والی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں…