براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں…

وزیراعظم شہباز  شریف  نےکہا ہےکہ  پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرے گا،  ایک سال پہلے پاک فضائیہ کے شاہینوں  اور فتح میزائلوں نے صحیح نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق سکھا دیا۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ…

وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں…

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کاروباری اوقات کار سے متعلق اہم رعایت دے دی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف  نے 31 مئی تک ملک بھر میں کاروباری مراکز کو بندش کے مقررہ اوقات کار سے استثنیٰ دے دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے  جاری  نوٹیفکیشن  کے…

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پلانٹ پر…

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور…

وزیر اعظم  شہباز  شریف کا کہنا ہےکہ  وہ   امریکا  اور  ایران کے درمیان  براہ  راست  مذاکرات کے دوسرے  دور   اور  مستقل امن کے حوالے  سے  پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو دیےگئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری…

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند…

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک  میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال…

فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر کا کہنا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو  میں انہوں نے کہا  کہ پہلے پارلیمنٹ میں موجود اپنے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، اتحادیوں کی طرف سے سگنل موصول ہوگا تو پھر…

حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی…

اسلام آباد: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی۔ سینیٹ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کمیٹی بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، قانون میں اجازت نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے…

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ  ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے…

پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے…

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کردیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا دنیا پاکستان کو ایک ذمہ دار ایٹمی قوت کے طور پر جانتی ہے،…

28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،…

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی،کل کا علم نہیں، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی…