اسرائیلی درندگی :مسجد پر فضائی حملے میں 100…
اسرائیلی فوج وحشیانہ کارروائیاں جاری آج صبح نماز ادا کرتے ہوئے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دئیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج…