نئے الیکشن معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس…
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اب نئے الیکشن سے بھی معاملات حل نہیں ہوں گے، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملکر فیصلہ کریں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…