براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا حج سے متعلق اہم فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم ان کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے نہیں گئیں۔وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ ملیحہ رحمان کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر متعدد افراد ان سے…

امر خان رجب بٹ کی فلم کی ہیروئن بن گئیں

کراچی: پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ رجب بٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارب پتی بن چکے ہیں اور اپنی پہلی فلم بھی پروڈیوس کر رہے ہیں، جس میں وہ خود اور ان کے دوست اداکاری کریں گے۔فلم کے حوالے سے مختلف…

ٹرانسفارمرز کے معروف وائس ایکٹر پیٹر کولن انتقال…

لاس اینجلس: مشہور ہالی ووڈ فرنچائز ’ٹرانسفارمرز‘ کے مقبول کردار ’آپٹیمس پرائم‘ کو اپنی آواز دینے والے لیجنڈری وائس ایکٹر پیٹر کولن 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پیٹر کولن کے ایجنٹ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے…

سانحہ پمز ،فنکار بھی میدان میں ٓآگئے

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ شوبز شخصیات نے بھی سانحے پر شدید دکھ اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے احتساب کا…

رمشا خان شادی کے بعد کیوں چھپنے لگیں؟ اداکارہ نے…

کراچی: پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن علیشا خان کی شادی میں چہرہ چھپا کر شرکت کرنے اور شادی کے بعد کیمرے سے دور رہنے سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کردی۔صحافی حسن چوہدری سے گفتگو میں رمشا خان نے واضح کیا کہ ان کے شوہر یا سسرال کی…

اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارہ نے بیٹے کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے…

زاویار نعمان اعجاز بچپن میں خطرناک بیماری کا شکار

کراچی: پاکستانی اداکار زاویار نعمان اعجاز سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچپن میں خطرناک بیماری میننجائٹس کا شکار ہوئے تھے اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی تھی۔یہ انکشاف اداکار نعمان مسعود نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کیا، جہاں…

لیجنڈ گلوکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں

نیو یارک: امریکی گلوکارہ اور کنٹری موسیقی کی لیجنڈ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں چل بسیں، گلوکارہ مختصر عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ڈولی پارٹن نے اپنے طویل اور شاندار فنی کیریئر کے دوران 10 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت کیے، 3 ہزار سے…

دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا جادوئی دن قرار دے دیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ دعا لیپا نے اداکار کالم ٹرنر کے ساتھ اپنی شادی کو زندگی کا ’’جادوئی‘‘ دن قرار دیتے ہوئے ازدواجی زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔حالیہ انٹرویو میں دعا لیپا نے بتایا کہ انہیں شادی کے حوالے سے پہلا مشورہ یہ…

آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی ہوگئیں

کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ حادثاتی طور پر دروازے سے ٹکرا کر چہرے اور آنکھ کے گرد زخمی ہوگئیں، جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی حالت سے مداحوں کو آگاہ کیا۔آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے چہرے پر…