براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

entertainment

چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے،…

پاکستانی اداکار شہزاد نواز نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں پاکستانی کرنسی سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہٹا دی جائے۔ حال ہی میں شہزاد نواز سے اداکار علی سفینہ نے انٹرویو لیا جس میں ملکی حالات سمیت…

اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے…

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مومنہ اقبال حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، لاہور میں  ان کی دعائے خیر ، مہندی ، مایوں  اور نکاح…

کرن جوہر نے شاہ رخ اور عالیہ بھٹ کو انسٹاگرام پر…

بولی وڈ کے مشہور فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ اورکرینہ کپور سمیت کئی قریبی دوستوں اور اداکاروں کو ان فالو کر دیا ہے۔ ان کے اس قدم نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا لیکن اب انہوں نے خود اس کی وجہ بتا دی ہے۔ کرن…

منی لانڈرنگ کیس: بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین…

بھارتی عدالت نے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کے کیس میں  بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر 15 افراد پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے جن افراد کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں  منی…

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر دوسری…

پاکستانی اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں نومولود کے ساتھ…

ایک انسان سے محبت کی، سامنے والا کم ظرف ہوتو چیزیں…

اداکارہ مومنہ اقبال کی محبت میں ناکامی سے متعلق پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے محبت کے حوالے سے گفتگو کی۔ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے والد کے…

مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی…

پنجاب کے ایم پی اے اور اداکارہ مومنہ اقبال کے دھمکیوں کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ اداکارہ کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فریقین کو  آج طلب کر لیا۔ دوسری طرف مذکورہ ایم پی اے نے بھی اپنے کزن کی مدعیت میں اپنے آبائی ضلع…

ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی…

 ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کے ساتھ بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔  ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو 2 جون 2025 کو اسلام آباد میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس اور اداروں نے بروقت کارروائی…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت…

اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن…

کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری

ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیراکو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کی ہائی کورٹ نے حکم دیا ہےکہ شکیرا کو ادا کیےگئے جرمانوں کی مد میں 6 کروڑ یورو سے زائد رقم سود سمیت واپس کی جائے۔ عدالتی دستاویزات…