کرنسی میں بھی جدت :پاکستان میں اب کاغذ نہیں کرنسی…
پاکستان میں کاغذ نہیں پلاسٹک کرنسی نوٹ آئیں گے ،سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے کام شروع کر دیا ۔دس ، بیس ، پچاس ، سو ، پانچ سو ، ہزار اور پانچ ہزار کے نوٹ تبدیل ہوں گے ۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں…