براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب…

بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی پیداواری صلاحیت 20…

موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع، کن صارفین…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہوچکی اور اس کی…

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، ہزاروں…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں…

آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل،اضافی…

انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف جاری تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی ہے، 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب…

عوام کے لئے اچھی خبر ،حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی…

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی…

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ، ملک کو سالانہ ایک…

ایک تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں صرف پی او ایل مصنوعات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو تا ہے۔ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو…

سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ تیل و گیس کا ذخیرہ آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن سروس نے دریافت کیا۔ سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں کی کھدائی فروری میں شروع ہوئی تھی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے…

سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح 13.1…

ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا ہدف 15.1فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 13.1…

اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے فراڈ کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جہاں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا…

ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع کے مطابق حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 2.31روپے فی لیٹر…