آپٹما انتخابات میں گوہر اعجاز گروپ کی مسلسل 16 ویں…
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے انتخابات میں ڈاکٹر گوہر اعجاز گروپ نے مسلسل 16 ویں سال کلین سویپ کرلیا۔
الیکشن میں 24 ممبران اپٹما کمیٹی بلامقابلہ منتخب ہوئے، گوہر اعجاز سمیت 14 ممبران نارتھ زون سے منتخب ہوئے جبکہ 10…