تاجر دوست سکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی: چیئرمین…
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے یہ بات کراچی میں تاجروں سے ہونے والی ملاقات میں کہی۔تاجر دوست سکیم کسی صورت…