سونے 500 روپے سستا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 50 ہزار 500…
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، بین الاقوامی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ ، 50 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام…