سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 532 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 78793 پر بند ہوا ہے۔بازار میں 80 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16.97 ارب روپے رہی۔اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے اضافے سے 10486 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے