براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ایف بی آر نے…

ایف بی آر نے تنخواہ داروں کا ٹیکس کارڈ جاری کر دیا۔ مالی سال 2024-25 پر ٹیکس کارڈ کا اطلاق ہو گا۔ سالانہ 6 لاکھ روپے تنخواہ کمانے والے کو انکم ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق کم آمدنی والے افراد پر ٹیکس کا بوجھ کرنے کے لئے…

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول: پاکستان نے ایک ارب…

پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع…

حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے…

حکومت نے برآمد کنندگان کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پھل، گوشت، مرغی، چینی اور…

بجلی سستی کرنے کےلیے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز…

ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کےلیے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ بجلی بھی سستی بنے گی اور ٹیرف کے فرق پر صوبوں کا اعتراض بھی دور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکس اور پورٹ چارجز…

یوٹیلٹی اسٹورز میں گھی، آئل، چائے سمیت 800 اشیاء…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تمام صارفین کے لئے 800 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کی شاندار کمی کر دی گئی۔ 48 مختلف برانڈز کی تمام ورائٹی کے دستیاب پروڈکٹس پربھی قیمتوں میں حیرت انگیز…

مرغی کا گوشت اور انڈے پھر مہنگے ہو گئے

مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 562 روپے مقرر کی…

حکومتی ادارے بجلی کمپنیوں کے ڈھائی کھرب سے زائد کے…

وزارت توانائی پاور ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتی ادارے بجلی واجبات کے 2کھرب 56 ارب روپے نادہندہ ہیں۔ قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومتی ادارے بجلی کی…

آئی ایم ایف کوپنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ…

ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات اب صرف بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے پر ہورہے ہیں اور پنجاب حکومت کی بجلی کے بلوں پر سبسڈی سے اب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی…

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں 100 انڈیکس 373 پوائنٹس سے بڑھ کر 78730 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز…

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، حکومت…

اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ پاکستان کی آئل ریفائنریوں نے حکومت کو صاف الفاظ میں خبردار کردیا ہے جن میں پارکو ، پی آر ایل ، این آر ایل، سی پی ایل، شامل ہیں۔ ریفائنریوں کے مطابق اس…