براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

وزیراعلیٰ پنجاب کا خام گلابی نمک کی برآمد پر…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب  کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو  حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کے لیے ویلیو…

کاروبار میں مدد کے لئے آغا خان فائونڈیشن اور کے…

آغا خان فائونڈیشن اور کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک نے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر پاکستان میں کاروباری ثقافت کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں ۔ اسٹارٹ اپ پاکستان کے نام سے شروع کیا جانے والا یہ پراجیکٹ10…

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی…

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں بجلی سے…

پاکستان کا یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل…

پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے باوجود حکومت کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف نے قرض…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ اس سے…

650 ارب کی آمدنی کیلئے حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح…

حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے…

سٹیٹ بینک نے شرح سود2فیصد کم کر دی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ہے۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود کو 200 بیسز پوائنٹس تک کم کیا گیا ہے۔شرح سود19.5فیصد سے کم ہو کر17.5فیصد ہو گئی،شرح سود کو آئندہ2ماہ کیلئےمقررکیا گیا ہے۔…

عالمی منڈی میں کمی ،پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت…

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور…

فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر IMF بورڈ…

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے جس میں ایک بار پھر پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے…

پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے…

پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخیرے کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔ مؤقر روزنامے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے اس بڑی خوشخبری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا کام…