براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

ایران نے چین سے 300 سے 400 جدید فضائی دفاعی میزائل…

تہران: ایران آئندہ چند ہفتوں میں چین سے جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے فضائی دفاعی میزائل نظام (MANPADS) کی پہلی کھیپ حاصل کر سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت کو…

وفاقی تعلیمی بورڈ کا نہم و دہم کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے اعلان کی تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تھے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ کے مطابق اس…

مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی سائبر سرگرمیاں، امریکی…

واشنگٹن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران سے منسوب ہیکرز نے مشرقِ وسطیٰ میں موبائل نیٹ ورکس کو نشانہ بنا کر امریکی فوجی اہلکاروں اور دفاعی ٹھیکیداروں کی لوکیشن معلوم کرنے اور ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے…

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4 شدت کا…

گل بات: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 37 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔…

آبنائے ہرمز پر تیسرے فریق کا کردار قبول نہیں،…

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی پیش کردہ تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس اہم سمندری گزرگاہ کے انتظام میں کسی تیسرے فریق یا دیگر علاقائی طاقتوں کی شمولیت کی ضرورت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

عراق میں مبینہ فضائی حملے، 20 اہلکار ہلاک،…

بغداد: عراق میں بدھ کے روز مبینہ طور پر امریکا اور سعودی عرب سے منسوب فضائی حملوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز (PMF)** نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں کم از کم 20 اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی…

مصنوعی ذہانت سے دل کے دورے کا خطرہ برسوں پہلے…

رطانیہ اور امریکا کے سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایک جدید نظام تیار کیا ہے جو معمول کے دل کے اسکینز کا تجزیہ کرکے مستقبل میں دل کے دورے کے خطرے کی کئی سال پہلے پیش گوئی کر سکتا ہے۔ محققین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی خون کی نالیوں…

شیری رحمان کا مسلم لیگ (ن) پر سخت ردعمل، انتخابی…

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر کی جانے والی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مبینہ دھاندلی سے حاصل ہونے والی کامیابی کو عوامی مینڈیٹ قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔…

عمان کی تجویز، آبنائے ہرمز کا انتظام خطے کے ممالک…

مسقط: عمان نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ انتظام کے لیے ایک نیا علاقائی منصوبہ پیش کیا ہے، جس کے تحت اس اہم بحری گزرگاہ کی نگرانی صرف ایران کے بجائے خطے کے متعلقہ ممالک مشترکہ طور پر کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک خلیجی…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی امریکی صدر ٹرمپ سے…

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا روانگی سے قبل کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں تمام اہم امور پر گفتگو ہوگی، جس میں ایران سرفہرست ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی، دفاعی طاقت…