براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں…

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں…

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وفد…

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے دارلحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود…

وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر کی ملاقات، دو طرفہ…

بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان روس کے بھارت کے ساتھ تعلقات کا احترام کرتا ہے، لیکن پاکستان بھی روس کے ساتھ…

وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے وفود کی سطح پر…

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے دارلحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود…

ایس سی او اجلاس میں جعفر ایکسپریس، خضدار اور…

چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں پاکستان میں جعفر ایکسپریس اور خضدار جبکہ بھارت کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ…

جعفر ایکسپریس سمیت کئی واقعات میں بیرونی ہاتھ ہونے…

وزیراعظم شہباز شریف نے تیانجن، چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایس سی او کے لیے تیانجن میں موجود ہونا میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ میں چینی صدر شی جن پنگ کا ان کی مہمان نوازی…

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال برقرار ، قصور میں…

بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے باعث پنجاب کے بڑے دریاؤں میں غیر معمولی سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ تاہم ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر اب بھی خطرات برقرار ہیں۔ دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بشمول سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد سیلاب کی صورتحال اور جاری ریسکیو و ریلیف آپریشنز کا جائزہ لینا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل…

راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، چناب…

حکومت پنجاب نے ضلع حافظ آباد میں شدید سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر فوج کی فوری تعیناتی کی درخواست کردی ہے، اس طرح پنجاب کا یہ آٹھواں ضلع بن گیا ہے جہاں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر ریلیف سرگرمیوں کے لیے فوجی دستے طلب کیے گئے ہیں۔ فوج کو اس سے…

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش…

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی بارڈر کراس کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 47 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان کے علاقے سمبازا میں کی گئی، جہاں دہشتگردوں کی بڑی تعداد بارڈر کراس…