معرکہ حق میں فتح کا جشن اور یوم آزادی، اسلام…
یومِ آزادی پاکستان اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب جناح سپورٹس اسٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ہے، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شریک ہیں۔اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان،…