اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات ،

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا روانگی سے قبل کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں تمام اہم امور پر گفتگو ہوگی، جس میں ایران سرفہرست ہوگا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی، دفاعی طاقت اور خطے میں امن کا دائرہ وسیع کرنا ان کی حکومت کا بنیادی ہدف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران وہ اسرائیل کے قریبی دوست لنزے گراہم کے انتقال پر بھی تعزیت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے