براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات…

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کسی ملاقات کے منصوبےکی تردید کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ سرکاری دورے پر اسلام آباد…

امریکی اخبار ایرانی سپریم لیڈر کی صحت سے متعلق…

ایران کے نئے سپرم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں اور اعلیٰ ایرانی عہدیداروں کی بھی ان تک رسائی بہت محدود رکھی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جب آیت اللہ علی خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر تھے…

صدر ٹرمپ کا ایرانی رہنماؤں میں اختلافات کا دعویٰ،…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے…

بھارت: شادی کی خواہش مند لڑکی نے دلچسپی نہ دکھانے…

بھارت میں ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو گھر بلا کر زندہ جلادیا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے گاؤں انجان پورہ میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو زندہ جلا دیا گیا۔ 27 سالہ  پریرنا اور کرن دونوں ایک جگہ ملازمت کرتے تھے اور ایک سال سے…

خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سواپ کی درخواست کی ہے:…

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ  نے دعویٰ کیا ہےکہ کئی خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سواپ کی سہولت کے لیے درخواست کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ کرنسی سواپ کی درخواست کرنے…

امریکی حکومت کے دعوؤں کے برعکس ایران کی عسکری قوت…

امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ آپریشن ایپک فیوری میں ایران کی عسکری صلاحیتوں کو کافی حد تک تباہ  کردیا گیا ہے  تاہم امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی خاطر خواہ عسکری صلاحیتیں تاحال برقرار ہیں۔ اس حوالے سے انٹیلیجنس معلومات رکھنے والے متعدد…

ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے اور اس میں  اچھی خبر متوقع ہے۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  امریکی فوج کو ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کیلئے …

لبنان میں اسرائیلی جارحیت، تازہ حملوں میں صحافی…

صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنوبی لبنان پر حملہ کرکے صحافی سمیت 5 افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج نے وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرکے حزب اللہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا…

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ…

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ سیز فائر کے لیےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی۔ ترجمان کیرولین لیوٹ نے  جنگ بندی کے لیے 3 سے 5 روز کی ڈیڈلائن سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا اور کہاکہ صدر ٹرمپ نے ایران کو…

برطانیہ کا اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ…

برطانیہ نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چلڈرنز ویلبیئنگ اینڈ اسکولز بل میں ترمیم کا ارادہ کیا ہے۔  وزیر تعلیم Jacqui Smith کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کی توجہ بہتر بنانا اور اسکولوں میں نظم…