براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

چین کا اگلے 3 سال کے دوران امریکا سے 17 ارب ڈالر…

چین نے اگلے 3 سال کے دوران امریکا سے 17 ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات خریدنے کا وعدہ  کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جاری کردہ فیکٹ شیٹ کے مطابق  گزشتہ ہفتے چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر ٹرمپ سے ملاقات میں زرعی مصنوعات خریدنے کا وعدہ کیا ۔ فیکٹ شیٹ میں…

امریکی نیوی کے 2 لڑاکا طیارے ائیر شو کے دوران آپس…

امریکی نیوی کے دو لڑاکا طیارے ائیر شو کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکراگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران  امریکی نیوی کے 2…

ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب…

ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ گہرے تعلقات سے خبردار کردیا۔ قطری میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکرٹری محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات مزید گہرے کرنے کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے …

دنیا میں امن، استحکام اور “جیو اور جینے دو” کا…

قازان / اشتیاق ہمدانی روس کے شہر قازان میں جاری بین الاقوامی اقتصادی، ثقافتی اور سفارتی سرگرمیوں کے دوران وزیر برائے تعلقاتِ عامہ رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ عالمی امن، بھائی چارے، ثقافتی ہم آہنگی اور مثبت سفارتی تعلقات کے…

مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے…

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے  بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے اور ذکرِ الٰہی جیسے اعمال اللہ…

اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ حماس کے مطابق عزالدین الحداد جمعہ کی شام غزہ میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔ اس حملے میں عز الدین…

امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی…

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد اسرائیل اور امریکا ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے شروع ہوسکتے ہیں۔   رپورٹس میں امریکی حکام کا حوالہ…

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی…

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کے لیے بھارتی انتہاپسند جماعت آر ایس ایس اور سابق بھارتی آرمی چیف کے بیانات کی حمایت کردی۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں  پاکستان…

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت…

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ  پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں…

یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کو  ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے برکس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ یکجہتی کی خاطر  متحدہ عرب امارات کا نام نہیں لیا، جب ایران پر حملے شروع ہوئے تو…