امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز…
امریکی محکمہ خا رجہ نے بھارت کے لیے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی۔
امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق ٹھیکے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہے۔
امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ مرکزی کنٹریکٹر بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن…