روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے…
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے۔
بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس…