وزارت خارجہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آمنہ بلوچ کی…
وزارت خارجہ میں آئندہ چند روز میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کے لئے تیاریاں جاری ہیں کیونکہ آنے والے چند دنوں میں سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی ریٹائر ہو جائیں گے ۔
ذمہ دار ذرائع کے مطابق سائرس سجاد قاضی کی جگہ یورپی یونین ، بیلجیم اور لگسمبرگ کے…