بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کے موقع پر تحریک انصاف نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی۔تحریک انصاف کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ملاقاتی فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں طارق محمود چوہدری، سید عمر دراز، اظہر رؤف، رانا ارسلان، صدیق خان ترین اور عمر بیگ شامل ہیں
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں