براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہونیوالے پی ٹی آئی…

اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے والے  پی ٹی آئی رکن اسمبلی امتیاز چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ امتیاز چوہدری کو ملتان ائیرپورٹ سےگرفتار کیا جہاں سے وہ قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق  امتیاز…

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا…

حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام  پر  ایک  اور  بجلی بم گرادیا گیا ۔ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی  نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ…

صدر آصف زرداری سے مسجد ِنبوی ﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے مسلم ممالک کے درمیان مزید اتحاد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ عقیدے، تاریخ اور بھائی چارے پر مبنی…

پنجاب میں نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے فوری…

پنجاب میں نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے فوری اختیارات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کےلیے پرائس…

جعلی لائسنس سکنڈل: کے پی حکومت کا تحقیقات کے لئے…

خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے سکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے خط میں کہا ہے کہ مبینہ طور پر جعلی ویب سائٹس لائسنسز کی تصدیق کررہی ہیں، ایف آئی اے سائبرکرائم…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس پر…

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل…

مسجد نبویﷺ کے امام سات روزہ دورے پراسلام آباد…

مسجد نبویﷺ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی اقتداء…

امریکی صدارتی الیکشن:انتخابی مہم میں ڈرامائی…

امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ،عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف  کملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کملا…

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں حملہ، 18…

اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں میں مقیم 18 فلسطینی شہید…

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور  الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کردئیے جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ صدر مملکت آصف زرادری نے گزشتہ شپ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کئے، گزٹ…