وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،…
وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا اور ساتھ ہی نئے گورنر کا ممکنہ نام بھی سامنے آگیا ۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ آئندہ چند…