اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہونیوالے پی ٹی آئی رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار

اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے والے  پی ٹی آئی رکن اسمبلی امتیاز چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ امتیاز چوہدری کو ملتان ائیرپورٹ سےگرفتار کیا جہاں سے وہ قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق  امتیاز چوہدری کا نام اسٹاپ لسٹ میں تھا اور اینٹی کرپشن نے امتیاز چوہدری کو کِک بیکس لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے