سرکاری دورے پر یورپ گئے سینیٹ افسر کے اہلخانہ نے…
سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط لکھ کر ویزا نوٹس کے اجراء کے لیے نئی ہدایات سے آگاہ کردیا۔
خط کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کے جوائنٹ سیکریٹری حیدر علی سندرانی کو 23 سے 27 مارچ 2024 تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ…