مس یونیورس تقریب میں ‘مس میکسیکو ‘کے…
تھائی لینڈ میں ہونے والی مس یونیورس 2025 کی ایک تقریب میں تضحیک آمیز رویے کے بعد چند حسینائیں واک آؤٹ کرگئیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منتظمین کی جانب سے مس میکسیکو کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا گیا۔…