بجلی صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان…
مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی دینے کےلیے وزارت توانائی کے تیارہ کردہ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان ہے۔
مجوزہ پلان کے تحت سبسڈی کو سوشل پروٹیکشن پروگرام سے منسلک کیا جائے گا، بے نظیر…