براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

’فارم 45 کی ہو یا فارم 47 کی، اب یہی حکومت ہے‘،…

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں رنگ لے آئیں۔ مولانا فضل الرحمن حکومت سے تعاون پر تیار ہوگئے، کہا کہ فارم 45 کی ہو یا فارم 47 کی، اب یہی حکومت ہے، اسی سے کام لینا ہے۔ قومی اسمبلی سے…

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ سرکاری…

چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس دوران وہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے…

فوج میں کڑے احتسابی نظام سے کوئی بھی شخص بالا تر…

پاک فوج نے کہا ہے کہ فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد ادارے کے استحکام کے لیے لازم ہے اور کوئی بھی فرد اس عمل سے بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ہوسکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی…

فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو…

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے، ہماری پوزیشن ہمیشہ یہی رہی کہ ہم ان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتے ہیں، فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی…

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمن سے…

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وفاقی حکومت کی مولانا فضل الرحمن کو انگیج کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی…

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں…

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، جیل میں…

بیلہ ایف سی کیمپ پرحملہ کرنے والا خودکش بمبار…

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی ، رواں سال اپریل میں جس شخص کے نام سے مسنگ پرسن کی ایف آئی آر درج کرائی گئی آج اسی شخص کی شناخت ہوگئی۔ طیب بلوچ عرف الیاس لالا ولد مولا بخش کو لاپتہ شخص…

بلوچستان میں امن و امان کا معاملہ، وزیراعظم کوئٹہ…

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگرحکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء…

بلوچستان:بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد جاں…

بلوچستان میں دو روز قبل دہشتگردی کے واقعات کے بعد بولان سے مزید دو افراد کی لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی…

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی

ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے ’پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت قرار دیتے ہوئے ریٹنگ ایک درجہ بہترکردی۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3…