براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

صوبے سیاست کے بجائے پنجاب کی طرح بجلی بلوں میں…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتوں کو سیاست کرنے کے بجائے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے پنجاب حکومت کے طریقہ کار پر عمل کرنا چاہئے، قومی فنانس کمیشن کے تحت ان کو منتقل ہونے والے کھربوں روپے کا ایک حصہ عوام کی سہولت کیلئے…

فیض حمید مجھے پیغام بھیجا کرتے تھے ،ثاقب نثار کا…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پیر کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض سے اپنے رابطے کی تصدیق کی لیکن دوٹوک الفاظ میں کسی بھی غلط کام، 9 مئی کے واقعات یا پی ٹی آئی کی سیاست کسی تعلق ہونے کی تردید کی۔ ثاقب نثار کا کہنا…

فیض حمید سے بیان دلوا کر مجھے ملٹری کورٹ لے جایا…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ فیض حمید سے کوئی…

رئوف حسن حساس معلومات بھارت پہنچاتے رہے ،واٹس ایپ…

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل رئوف حسن پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لئے حساس معلومات بھارت پہنچاتے رہے ،واٹس ایپ چیٹ کے ذریعے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آگئے جس سے بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے…

ملک میں سازش کے سرغنہ عمران خان اور سہولت کار فیض…

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب ہو نثار ہو یا جو بھی ہو، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پنجاب حکومت…

بانی پی ٹی آئی کی کی مبینہ سہولت کاری کے الزام…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا ، وہ گزشتہ رات…

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا…

پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو…

پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف ، 500 یونٹ تک فی یونٹ…

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ…

جنرل فیض کے بعد سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کیخلاف…

باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف کوئی کارروائی زیر غور نہیں ہے۔ ذرائع نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کے خلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ تاہم، دی نیوز…

جنرل (ر) قمر باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی…

وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی تھی۔وزیردفاع خواجہ آصف نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ سابق آرمی…