براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں…

امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید…

چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے…

چین نےبلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ، ہم دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت اور ان حملوں میں جانوں کے ضیاع پرگہرے…

وفاقی کابینہ اجلاس:آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20…

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی، وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام وسائل مہیا کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا…

کارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں،…

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کارروائیاں کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 38 معصوم شہریوں کوشہید کیا گیا، کسی بلوچ نے…

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی دس وکٹوں سے تاریخی…

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کودس وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی ۔ پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں محض 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ دیش نے مطلوبہ…

صدر زرداری اور فضل الرحمن کی ملاقات،ممکنہ قانون…

صدر مملکت آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت ملاقات کیلئے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے۔ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔صدر مملکت نے مولانا فضل…

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 10…

بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور…

چین، سعودی عرب اور دبئی کا مثبت ردعمل ، آئی ایم…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ ایسے ہی شور مچایا جارہا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا بورڈ منظوری دےگا۔کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کیلئے مثبت بات چیت ہوئی اور بین الاقومی…

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس ٹیم پر حملہ ، 12…

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس کے قافلے پر بڑا حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا، حملے میں 12 اہلکار موقع پر…

ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں،ڈیفالٹ کا بیانیہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کےڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ نوجوانان پاکستان سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا ہے کہ ‎عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی…