آئینی ترامیم، پی ٹی آئی کا معاملہ سپریم کورٹ میں…
پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم پر حکومت کو شکست کے باعث معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے آئینی ترامیم کے خلاف پٹیشن آج سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی، تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق…