آئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی (ف) سے…
پیپلزپارٹی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کیساتھ رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے جے یوآئی کے رہنما کامران مرتضی سے رابطہ کرکے جے یوآئی سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی…