براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

ایران کا اسرائیل پر حملہ،پی آئی اے نے پروازوں کو…

پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب…

ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا

ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 102 میزائل فائر کئے گئے ہیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے۔ اسرائیلی فوج نے بتایاکہ ایران نے…

ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا…

امریکی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کرسکتا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں…

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: وفاق اور پیپلزپارٹی نے…

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل نے سپریم کورٹ کے نئے بینچ کی تشکیل پر اعتراض عائد کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ایک طرف…

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس ، نیا بینچ تشکیل ، جسٹس…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کر لیا، جس کے بعد آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنیولا بینچ مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اجلاس میں بینچ کیلئے جسٹس منصور…

پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور کی پھر عدم…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 63 اے تشریح کے معاملے پر نیا بینچ تشکیل دیدیا۔ سپریم کورٹ کی 3 رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے تیسرے ممبر اور سپریم کورٹ سینئر جج منصور علی شاہ نے آج بھی شرکت نہیں کی۔…

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد…

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ،…

ڈیڑھ لاکھ آسامیاں اور6 وزارتیں ختم ہوں گی،نان…

وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں اور 6 وزارتیں ختم جبکہ 2 وزارتوں کوضم کرنے پر عملدرآمد شروع کردیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف دن رات پاکستان کی ترقی کے لیے کام کررہے…