براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بھی شامل تھے۔ پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اور…

آئینی ترمیم کا معاملہ، جاتی عمرہ میں نواز شریف کی…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی میزبانی میں ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں اہم ملاقات جاتی ہے۔ نوازشریف کی جانب سے سیاسی قائدین کے اعزاز میں عشائیے میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان پہنچ گئے۔ نوازشریف نے…

پاکستان خطے میں استحکام کا خواہاں، افغان سرزمین کا…

شنگھائی تعاون تنظیم کا کنونشن سینٹر اسلام آباد میں شروع جاری ہے جس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر ،…

بھارتی عالمی دہشتگردی بے نقاب ، کینیڈا کی 6بھارتی…

غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیاں ایک بار پھر منظر عام پر آگئیں۔کینیڈا نے 6 بھارتی سفارت کاروں کو خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ملک سے بے دخل کردیا۔بے دخل ہونے والوں میں کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار…

ایس سی او اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا، غیر ملکی…

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں میزبان پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔ ایس سی او سربراہی اجلاس میں میزبان پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف، چین کے…

چین پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا،…

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی…

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں:…

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں، جو…

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی…

اسلام آباد: پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا، وزیراعظم کو چیئرمین سی ڈی اے اور وزارت…

پی ٹی آئی احتجاج کی کال دشمن سوچ کی عکاس ، اتحادی…

حکومتی وزرا اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دشمن کے ایجنڈے پر گامزن ہے، سب کچھ پلاننگ کے تحت ریاست کو کمزور کرنے کیلئے کیا جاتا ہے، تاہم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پرکسی کو…

وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف…

7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔ ان معاہدوں کے تحت پاکستان نے جون 2025 تک…