براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹ اور بموں سے حملہ ،…

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللّٰہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ اور دستی بم سے حملہ کیا…

ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق،…

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں  نوازشریف اور چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 2006 میں دونوں پارٹیوں کے درمیان کیے گئے میثاق جمہوریت کو راست اور پرتاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے اسے مزید آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ میاں  …

حقوق کے نام پر ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں، پی ٹی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا ہمارا دشمن ہے، پی ٹی ایم کے جرگہ کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں تھا، لیکن کسی صورت متوازی عدالتی نظام کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی…

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز…

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اے پی سی، جے یو آئی اور…

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے  ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)  بلائی گئی ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام  اور جماعت اسلامی نے  2 ریاستی حل کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی جانب سے منعقد…

کراچی: غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات، اہم تفصیلات…

ائیرپورٹ کےقریب اتوار کی رات غیرملکیوں کے قافلے پر ہونیوالے حملےکی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آگئیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ حملےمیں چھوٹی کار استعمال کی گئی جب کہ کارکی نمبرپلیٹ،انجن اور چیسز نمبرحاصل…

پراسرار روپوشی کے بعد علی امین گنڈا پور اچانک خیبر…

ڈی چوک میں احتجاج کی قیادت کے لئے اسلام آباد پہنچنے کے بعد روپوش وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے جہاں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ ہماری جنگ جاری ہے، ہم مرتے دم تک یہ جنگ لڑیں گے،…

علی امین گنڈا پور کی گمشدگی حقائق اور شواہد کی…

5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک غائب ہونے کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کی خصوصی تصاویر اور سی سی ٹی وی فوٹیج نے صورتحال کو واضح کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، علی…

اسلام آباد پر دھاوا بولنے پر وزیراعلیٰ کے پی سمیت…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، اور…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل…

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ کرنل اور 5 سپاہی شہید ہوگئے جبکہ 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…