براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے چیف جسٹس کیلئے جسٹس…

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ…

نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا…

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ختم ہوگیا۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی…

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی…

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا جلاس شروع ہوگیا۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام…

نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت…

چیف جسٹس کی تقرری ، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا…

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس کی تقرری کے لیے تشکیل دی جانے والی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی نئے چیف جسٹس کے لیے ایک کا نام فائنل کرکے وزیراعظم کو بھیجے گی ، چیف جسٹس کو آج رات…

نیا چیف جسٹس کون؟ پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام…

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے تمام 12 اراکین کے نام مکمل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف، احسن اقبال، شائستہ پرویز ملک اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے نام دے دیئے گئے۔…

صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی پیر کی علی الصبح دو تہائی اکثریت کے ساتھ…

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب…

26 ویں آئینی ترمیم کے تحت اب چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب3 سینئر ججز میں سے کیا جائے گا۔ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔ حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ابتدائی دو شقوں کی شق وار منظوری کے دوران اپوزیشن کے 12 ارکان نے…

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 22 شقیں دو…

اسلام آباد: سینیٹ نے26ویں آئینی ترامیم کی تمام 22 شقوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیر قانون…