پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
اس کے مطابق،پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب…