براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا…

پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بند کر دیا گیا ہے، بابو صابو کو بھی کنٹینرز اور بیرئیر لگا کر بند کر کے…

متنازع بیان: عمران خان کا پی ٹی آئی قیادت کی…

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے متنازع بیان دینے پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے متنازع بیان سامنے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی  سینئر قیادت نے…

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر…

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑیوں پر  مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین سمیت 38افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مسافر گاڑیاں قافلے کی صورت میں لوئر کرم سے پارا چنار جارہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کرم اور ڈپٹی کمشنر سمیت پولیس کی نفری جائے…

ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟ کیا انہیں جوابدہ…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟کیا ان کو جواب دہ نہیں…

توشہ خانہ ٹو کیس : بانی تحریک انصاف عمران خان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

جوکوئی ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج…

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر۔ تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور…

آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق…

جی ایچ کیو حملہ:تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک  جانے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے پابندی عائد کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی کردی ہے۔…

9 مئی کی منصوبہ بندی؛ شاہ محمود قریشی سمیت 21…

سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ سانحہ 9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کا الزام میں تھانہ ریس کورس میں درج مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی…

وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر…

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے…