براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلا مرحلہ، فیض…

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل…

حکومت کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دے…

وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی جو ملکی معیشت کو سبوتاڑ کرنے کی سازش کر…

بشار الاسد استعفیٰ دے کر ملک سے روانہ ہو گئے، روس

روس نے تصدیق کی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی روانگی کے ساتھ ہی شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ۔ تاہم، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ اس وقت کہاں موجود ہیں…

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں…

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…

معاشی ترقی کے لیے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ…

وزیر اعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے، حکومت اور افواج پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بلیو اکنامی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، دوست ملک چین بھی پاکستان کے گہرے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 84ویں…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز، اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔ کانفرنس کے آغاز میں فورم نے…

سعودی عرب سے مستقبل میں مزید سرمایہ کاری پاکستان…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا ہے، مستقبل میں مزید سرمایہ کاری پاکستان آئے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ کم…

تحریک انصاف کی ‘کمپرومائزڈ’ قیادت کے بجائے عمران…

بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی اور سابق خاتون اول کی بہن مریم ریاض نے کہا پی ٹی آئی کی کمپرومائزڈ لیڈر شپ کے بجائے عمران خان بشریٰ بی بی پر زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ترجمان بشریٰ بی بی مشعال یوسف زئی…

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر…

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…

پی ٹی آئی کے پُرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے…

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج اور اس کے خلاف کارروائی پر وزارت داخلہ کا بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ…