میسی کی تاریخی نمبر 10 شرٹ ریٹائر کرنے کی راہ میں…
ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کی مشہور نمبر 10 شرٹ کو مستقل طور پر ریٹائر کرنے کی خواہش بھی سامنے آگئی، تاہم فیفا کے قوانین اس فیصلے کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں۔ارجنٹائن فٹبال…