براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

جنگی طیارےکی تباہی سے ایران مذاکرات پر اثر نہیں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایف 16 طیارےکی تباہی سے ایران سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگی طیارے کی تباہی سے سفارتی عمل متاثر نہیں ہوگا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی نہیں کہہ سکتاکہ…

ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز، مزید…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کے آغاز کے بعد مزید برطرفیوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ تبدیلیوں کے باعث متعدد…

بھارت میں سنگین گیس بحران، پولیس نے ذخیرہ اندوزوں…

بھارتی شہر حیدرآباد میں پولیس نے ایک قبرستان میں چھپائے گئے 414 ایل پی جی سلنڈر برآمد کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی  کے مطابق ایران جنگ کے باعث بھارت میں ایل پی جی کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور اسے بلیک…

مشرق وسطیٰ میں جنگ: روس کا تنازع کے حل میں مدد…

روس نے ایران امریکا تنازع کے حل میں مدد کرنے کا اعلان کر دیا۔ روس نے کہا ہے کہ وہ ایران سے متعلق تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور صدر ولادیمیر پیوٹن خطے کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ روسی صدارتی محل کریملن…

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں۔ سعودی شاہی دیوان نے کے مطابق شہزادی الجوہرا شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔ بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز…

امارات امریکا اور اتحادیوں کیساتھ ملکر آبنائے…

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایران کے حملوں کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں…

ایران نے پاکستان اور دیگر ثالثوں کے ذریعے امریکی…

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے پاکستان سمیت ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات موصول ہونےکی تصدیق کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بار پھر امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی اور واضح کیا کہ پاکستان…

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہےگی ٹرمپ کا آئندہ 2…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے…

سعودیہ میں بھکاری نیٹ ورک بے نقاب، حوالہ ہنڈی کے…

کراچی: سعودی عرب میں منظم بھکاری نیٹ ورک کے حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مسافر محمد جمیل اور گڑیا بی بی فیصل آباد کے رہائشی ہیں، دونوں سعودی عرب سے کراچی پہنچے، دوران کلیئرنس مسافروں…

ایران جنگ ہماری نہیں، کسی صورت اس میں شامل نہیں…

برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی صورت برطانیہ مشرق وسطیٰ جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا ایران امریکا جنگ ہماری نہیں، اس میں کسی صورت…