براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

ایران جنگ کے باعث مہنگائی کا دباؤ برطانیہ میں…

ایران پر مسلط جنگ کے سبب دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے برطانیہ میں شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے، توانائی بلوں میں کمی اور مستحق افراد کی مدد کے پروگرام کا آج سے اطلاق کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ…

اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور…

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے اس حملے میں بچ جانے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ امریکی اخبا واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے عسکری کمانڈرز نے…

اسرائیل نے جدید اے آئی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے…

اسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور ایرانی قیادت کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ایک نہایت خفیہ اور جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کا استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں سینیئر…

چین اور پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر…

چین اور پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر عسکری اہداف پرحملے فوری بندکرنے کا مطالبہ کردیا۔ دفتر خارجہ کے مطبابق بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے درمیان خطے کی صورتحال پر اہم مشاورت ہوئی۔ چین اور پاکستان…

ہم سے خریدو یا آبنائے ہرمز جاکر خود تیل لو،…

ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اوردیگر ممالک امریکا سے جیٹ فیول خریدیں ورنہ ہمت کر کے ہرمز جا کر تیل حاصل کرلیں امریکا اب مدد نہیں کرے گا۔ امریکی صدر…

روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکر تباہ 29 افراد…

روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں 23 مسافر اور عملے کے 6 ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے…

وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں تاہم…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہ راست…

جنگ ختم کرنےکو تیار ہیں،گارنٹی دی جائے کہ تنازع…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنےکو تیار ہے لیکن ایران چاہتا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ خلیجی نیوز چینل کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات یورپی کونسل کے صدر…

امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج پہلے ہی ہوچکی ہے لیکن رجیم چینج امریکاکا مقصد نہیں تھا بلکہ فوجی کارروائی کا…

ایران جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کا ایران کیخلاف…

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے زمینی حملےکا حصہ نہیں بنیں گی۔ برطانوی وزیراعظم نےکہا کہ ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے،   ہم نے جو کیا ہے…