براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

ایران نے امریکی تجاویز پر بظاہر جنگ بندی کو…

ایران نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجاویز پر اپنا ردعمل پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا ردعمل ظاہر کرتا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران اس بات پر زور دے رہا ہےکہ جنگ کا…

کسی صورت دباؤ اور دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے…

ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں وہم پر مبنی قرار دے دیں۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی…

ڈیل نہ ہوئی تو ہر پاور پلانٹ اور انفرا اسٹرکچر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے اور ڈیل کے لیے آج رات تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  ایران کے لیے آج کی ڈیڈلائن حتمی ہے، انہوں نے  ڈیل نہ ہونے کی صور ت میں ایران کے پاور پلانٹ…

ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے مطالبات…

تہران: ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کردیے۔ ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر تے ہوئے تنازع کا مستقل خاتمہ، پابندیوں کا خاتمہ اور اسرائيل و امریکی حملوں سے ہوئے نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری…

حالیہ گھنٹوں کے دوران 2 ڈرونز کو فضا میں تباہ…

خلیجی ممالک پر ڈرون و میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب، یو اے ای اور کویت کا دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق حالیہ گھنٹوں کے دوران دو ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا گیا تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ متحدہ عرب امارات…

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے،پروازوں نے یو اے…

ایران کے مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر حملوں سے ایک اور بحران نے جنم لے لیا۔ کئی ممالک کی پروازوں نے متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کا استعمال ترک کردیا اور ان طیاروں کو طویل فضائی راستے اختیار کرنے پڑ رہے ہیں۔ پاکستانی پروازیں…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے کوئی…

ٹرمپ کی جانب سے گالیوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی رہنماؤں کے لیے گالیوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین بھی حیران پریشان ہیں۔ امریکی صدر کی پوسٹ پر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا پینل دنگ رہ گیا، سی این این کے اینکر نے کہا کہ بجلی کے پلانٹ اور…

دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں…

ایران نے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔  ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا سویلین انفرا اسٹرکچر، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے والے…

امریکا نے دوبارہ غلطی کی تو عالمی توانائی اور…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل سامنے آگیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی متحدہ کمان باب المندب کو آبنائے ہُرمز کی…