براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر…

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے غیر متوقع صورتحال پر ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ معاہدے تک امریکی بحری جہاز، ائیر کرافٹ اور فوجی اہلکار ایران کے اردگردموجود رہیں گے جب کہ کسی بھی…

ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ…

ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک جانب ایران کے خلاف سخت بیانات دیتے رہے اور دعویٰ کرتے رہے کہ تہران معاہدے کے لیے ’منتیں کر رہا ہے‘ جبکہ دوسری جانب امریکا عارضی جنگ بندی کی کوششیں کررہا تھا۔…

ٹرمپ اپنی مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں جس…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے  اپنی مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل…

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا…

تہران:  ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ جنگ بندی ایران کے مطلوبہ عمومی اصولوں کے مطابق ہے۔ ایکس پر جاری بیان ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی…

حکومت اور عوام ہمیشہ سعودی بھائیوں، بہنوں کےساتھ…

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنےسعودی بھائیوں اور بہنوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ وزیرِ اعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس…

سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیےسلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ قرار داد کے حق میں11 ووٹ آئے…

دشمن کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، امریکا کو…

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی۔ دوہفتےکی جنگ بندی اورمذاکرات پرایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کومجرمانہ جنگ میں ناقابل تردید، تاریخی اورعبرتناک شکست کا سامنا کرناپڑا۔…

جنگ بندی: ایران کا آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے…

امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنےکا اعلان کردیا۔  وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران…

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، ایران بھی عارضی جنگ…

ایران نے پاکستان کی دو ہفتےکی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی، ایران کے نئے سپریم لیڈر نے جنگ بندی کی منظوری دی۔ ایرانی میڈیا نے کہاکہ ایران مخالف بیان بازی سے ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی ہوئی جبکہ ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی نے کہا ایران…

‘شوہر کو گردہ دو یا پھر 30 لاکھ روپے’…

بھارت میں سسرال والوں نے شوہر کے لیے گردہ یا پھر 30 لاکھ روپے کا جہیز مانگ کر سب کو دنگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے کانپور میں پیش آیا جہاں سسرال والوں نے جہیز کے نام پر بہو سے شوہر  کے لیے گردہ یا پھر 30…