براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

مشتبہ شخص نے15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، میرے…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مشتبہ شخص نے15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، خیال ہے ہدف میں ہی تھا،میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سےتعلق نہیں۔ ہفتے کی رات کو…

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران…

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ عشایئے…

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد…

تہران: ہفتے کو پاکستان کا دورہ مکمل کرنےکے بعد عمان روانہ ہونے والے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے۔  ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے وزارتِ خارجہ کے حوالے سے رپورٹ کیا  ہے کہ وزیر…

ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جو بھی چلا رہا ہے اس سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں، ایران جب چاہے ہمیں کال کر سکتا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے نمائندوں وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے…

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا…

 ایران جنگ نے امریکا کے اہم اور مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم کردیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا نے اپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے بڑے ذخائر استعمال کر لیے ہیں جس سے اس کی مجموعی دفاعی تیاری پر…

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے…

ایران کی جانب سے آبنائےہرمز  سے قبضے میں لیے گئے جہاز کے مناظر سامنے آگئے۔ ایرانی  پریس ٹی وی کے صحافی نے زیرقبضہ جہا ز سے خصوصی رپورٹ پیش کی جس میں جہاز پر لدے کنٹینرز دکھائے گئے۔ ایرانی پریس ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ…

رضا پہلوی نے ایران پر بمباری سے شہریوں کی اموات کو…

معزول ایرانی شاہ کے بیٹے رضا پہلوی  نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری سے شہریوں کی اموات کو ضمنی نقصان قرار دیدیا۔ صحافی نے سوال کیا جسے آپ ضمنی نقصان قرار  دے رہے ہیں وہ بہت بڑا ہے، تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایران پر مسلط جنگ کی…

امریکا نے ایران کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے…

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فروری کے آخر میں شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد امریکا نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹیلتھ کروز میزائلوں سمیت بڑی تعداد میں مہنگے ہتھیار استعمال کیے جس سے اس کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔…

امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم…

ایران جنگ کے دوران امریکی بحری جہازوں پر تعینات فوجیوں کو فراہم کیے جانے والے ناقص معیار اور کم مقدار کے کھانے  سے متعلق مزید تصاویر سامنے آگئیں۔ امریکی جریدے نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق یہ تصاویر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس…

امریکا نے ایران سے منسلک کرپٹو والٹس اور تیل نیٹ…

امریکا نے ایران سے منسلک کرپٹو والٹس اور تیل نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ رپورٹس کے مطابق کرپٹو والٹس پر پابندی سے  ایران کی 34 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کرپٹو کرنسی منجمد کی گئی۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران پر مالی دباؤ جاری…