براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی…

روسی صدر ولادیمیر  پیوٹن نے 9 مئی کے دن یوکرین کے ساتھ جنگ بند کرنے کی پیشکش کی ہے۔  9 مئی کو روس نازی جرمنی پر سوویت یونین کی فتح کا دن مناتا ہے،  فرانسیسی خبر  ایجنسی نے روسی صدر کے سفارتی مشیر کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ سے بات چیت…

امریکی ناکا بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد…

ایران نے امریکی ناکا بندی کے خلاف سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کی ناکا بندی کو قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکی ناکہ بندی کے خلاف وہ کارروائی کریں گے جو  یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام نے کہا امریکی رویہ بین…

امریکی صدر ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی ہے۔  رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 15 سے 20 اپریل تک ہونے والے پچھلے سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔ یہ سروے ٹرمپ پر…

یو اے ای کا اوپیک سے 59 سال بعد اخراج، عالمی…

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے اوپیک اور اوپیک پلس سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان عالمی توانائی نظام میں دہائیوں بعد آنے والی ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جارہا ہے۔  یکم مئی 2026 سے نافذ ہونے والا یہ فیصلہ 59 سالہ رکنیت کا…

پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں…

امریکی جریدہ دی اٹلانٹک کے مطابق  پینٹاگون شاید ٹرمپ کو  ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا۔ دی اٹلانٹک کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران جنگ کے حوالے سے پینٹاگون کی بریفنگز کی درستگی پر بارہا بند کمرہ…

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم…

ابوظبی: متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اور  اوپیک پلس  سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اماراتی خبر  ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ  یکم  مئی 2026  سے نافذ العمل ہوگا۔ اس فیصلے کے عالمی تیل مارکیٹ پر بھی …

امریکا کا خصوصی تعلق برطانیہ کیساتھ نہیں بلکہ صرف…

امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا کا خصوصی تعلق برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ ممکنہ طور پر صرف اسرائیل کے ساتھ ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک لیک ہونے والی آڈیو میں برطانوی سفیر نے کہا کہ…

ایران کے جارحانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں…

بحرین نے ایران سے ہمدردی کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے ایران کے جارحانہ اقدامات سے ہمدردی اور غیر ملکی عناصر سے تعاون کے…

ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں…

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں اور وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں۔ فوکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار موجودہ…

ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا…

ماسکو: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ انہیں ایران کے سپریم لیڈر کا پیغام ملا ہے، صدرپیوٹن نے ایران کے سپریم لیڈر کے لیے…