براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن…

ایرانی وزیرخاجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار  ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ رویہ بدلنا ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، عراق اور آذر بائیجان کے وزرائے خارجہ سے…

ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے نہ نکلنےکا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع سے جلد باہر نہ نکلنے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ  نے فلوریڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقاصد کے حصول تک تنازع سے نہیں نکل سکتےکیونکہ اس سے مسئلہ چند سالوں بعد  دوبارہ پیدا ہو سکتا ہے۔…

آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا…

آبنائے ہرمز میں جہازرانی بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کے لیے ایک نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کی کوشش شروع…

خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن…

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای  کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا،   تہران اور خلیجی ہمسایہ ممالک کا مقدر مشترکہ ہے،  خطے میں غیر ملکی عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ ریاستی میڈیا کی جانب سے جاری بیان میں…

برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس…

 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے کوہ نور ہیرے کی واپسی پر بات ضرور کریں گے۔ ممدانی نے یہ بات  برطانوی بادشاہ کے امریکی دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب…

دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے…

دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2  سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کی گئی ہے۔ دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ رہائشی…

ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ پھر  سے شروع کرنے کی دھمکی کے بعد ایک خوش آئند بیان سامنے آگیا۔ امریکی صدر نےکہا  ایران کے ساتھ فون پر مذاکرات جاری ہیں، ساتھ یہ بھی کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیے، ایران کوکہنا ہوگا کہ وہ…

ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل…

ایران جنگ کے آغاز کے  بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ اور   امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کانگریس کی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کانگریس سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ…

پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے…

بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق  چینی طیارہ ساز کمپنی اے وی آئی سی چینگڈو ائیرکرافٹ…

ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایران جوہری پروگرام سے ایسا معاہدہ نہیں کرتا جس میں امریکا کےخدشات دور کیے جائیں اس وقت تک ایران پر بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ…